May 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/corsicabikes.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253

  دوحہ (آئی ا ین پی ) اسرائیل نے حماس کی نئی تجاویز کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دینے کے باوجود غزہ جنگ بندی کے حوالے سے نئے مذاکرات کے لیے وفد قطر بھیج دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر رفاح پر فوجی حملے کے منصوبے کی منظوری بھی دے چکے ہیں جہاں 15 لاکھ فلسطینی پناہ گزین ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *